جمادی الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

12 مارچ 2013

کراچی(نیوز رپورٹر) جمادی الاول1434ھ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت آج منگل کو بعد نماز عصر محکمہ موسمیات کے دفتر واقع موسمیات چورنگی یونیورسٹی روڈ میں ہوگا ۔ اجلاس میں چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کیا جائے گا۔
چاند/ اجلاس