کوئٹہ: پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان کی عدم بازیابی کیخلاف وکلا کا احتجاج
کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان کی عدم بازیابی کیخلاف وکلا نے گورنر ہا¶س کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عبدالواسع ترین کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔