میانمار میں اصلاحاتی پروگرام کے باوجود روہنگیا مسلمانوں سے امتیازی سلوک ہوتا ہے:اقوام متحدہ
نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں اصلاحاتی پروگرام پر عملدرآمد کے باوجود روہنگیا مسلمانوں سے امتیازی سلوک کرتے ہوئے انہیں بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔