ایپکا کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرےگا، پے اینڈ پنشن کمیٹی کی سفارشات پر بات چیت کی جائے گی

12 مارچ 2013

راولپنڈی (آن لائن)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (اپیکا) کا 7رکنی وفد آج (منگل) کو وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کرے گا ‘جس میں پے اینڈ پنشن کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد کے لئے بات چیت کی جائے گی ۔