بہت جلد عمر بڑھنے کا عمل سست کرنے والی دوا عام دستیاب ہوگی

12 مارچ 2013

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) بہت جلد عمر بڑھنے کا عمل سست کرنے والی دوا عام دستیاب ہو گی۔ امریکا میں جاری طبی تحقیق میں سرخ انگوروں کے اوپری چھلکے سے ایسی دوا کی تیاری کا کام ہورہا ہے جو جسم میں ایک پروٹین SIRT1 کی سرگرمیاں بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی جو عمر میں اضافے کا عمل سست کرتا ہے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...