بر طا نیہ میں دنیا کا سب سے بڑا ڈاگ شواختتام پذیر

12 مارچ 2013

بر منگھم (نوائے وقت نیوز) بر طانو ی شہر بر منگھم میں دنیا کا سب سے بڑے ڈاگ شو چار روز جاری رہنے کے بعد گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا جس میں جِلی نامی کتے نے 20ہزار سے زائد کتوں کو پچھاڑتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس سالا نہ شو میں41ممالک سے25 ہزار کتوں نے شرکت کی جن کے درمیان مختلف قسم کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔