المیہ ........(ڈاکٹر ندیم اختر ندیم )

12 مارچ 2013

یہاں مزدور ہے مجبور ٹھہرا

 یہاں ہیں صاحبِ ثروت نکھرتے 

کہیں ہے شب کی تاریکی مسلسل

 کہیں روشن سویرے ہیں اترتے 

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...

قصور کا المیہ

مکرمی! قصور میں وقوع پذیر ہونے والی معصوم بچی کے بہیمانہ قاتل کے واقعہ نے ...