گیس منصوبہ سنگ بنیاد.........ظفر علی راجا

12 مارچ 2013

 ہے دعا‘ رب ذوالجلال سے اک
کاش ہوں لازوال یہ یادیں
سنگ بنیاد یہ عطا کر دے
اک نئی دوستی کی بنیادیں