قومی ٹیم جونیئر سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 28 مارچ کو بھارت جائیگی

12 مارچ 2013 (02:49)

اسلام آباد (اے پی پی) قومی 4 رکنی ٹیم جونیئر سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 28 مارچ کو بھارت روانہ ہوگی۔