شاہدرہ: 8 افراد کا مخالفین پر تشدد 700 پودے اکھاڑ دیئے
لاہور (نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقہ میں دیرینہ عداوت پر 8 مسلح افراد نے مخالفین کو تشدد کا نشانہ بنایا اور 700 پودے اکھاڑ کر دریائے راوی میں پھینک دیئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔