اشتہاریوں کو فرار کرانے والوں پر مقدمات درج
فیروز والا (نامہ نگار) فیروز والا، شرقپور اور فیکٹری ایریا پولیس نے قتلوں، ڈکیتی اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث مفرور اشتہاری ملزمان کو فرار کروانے اور انہیں پناہ دینے کے الزام میں طارق اور نذیر وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔