وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان السعود کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پاک سعودی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کو حج پالیسی سے متعلق آگاہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سعودی وزیرخارجہ نے وبا کے دوران عازمین حج کی حفاظت کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی اعتماد میں لیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38