دنیا بھر میں کورونا وبا کی صورتحال اور وائرس کی نئی اقسام ظاہر ہونے کے باعث حج فریضے کی ادائیگی اندرون ملک کے عازمین تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ سال رواں کے حج میں صرف 60 ہزار شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو فریضے کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024