ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سے میاں رضا ثاقب کی ملاقات‘ گلدستہ پیش
ملتان( سپیشل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان علی شہزاد نے کہا ہے کہ ملتان میںمیں تعمیر و ترقی اور ضلع کے تمام اداروں میںمیں کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے میرے سمیت میں تمام افسران کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں یہ بات انہوں نے الفلاح فیشن کے صدرمیاں محمد رضا ثاقب سے ملاقات کے دوران کی میاں محمد رضا حسینی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کو گلدستہ پیش کیا گیا۔