الآصف اپارٹمنٹس سہراب گوٹھ میں آپریشن‘ اسمگل شدہ سامان برآمد
کراچی (وقائع نگار)کسٹم انٹلیجنس اور سہراب گوٹھ پولیس نے الآصف اپارٹمنٹس کے پیچھے مشترکہ کاروائی کرکے کوئٹہ سے اسمنگلنگ شدہ نان کسٹم پیڈ 10 کروڑ مالیت کے امپورٹڈ قالین برآمد کرلیے ،ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق برآمدہ قالین تین ٹرکوں میں لوڈ کر کے کسٹم حکام حوالے کر دیئے گئیں ۔