میرا دامن صاف ہے اور ہم سرخرو ہوں گے:حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میرا دامن صاف ہے اور ہم سرخرو ہوں گےکمرہ عدالت میں پہنچنے کے بعد غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے میں حمزہ شہباز نے کہا کہ نیازی صاحب کا وقت پورا ہو چکا، میرا دامن صاف ہے اور ہم سرخرو ہوں گے جب کہ عدالتوں پر اعتماد ہے۔