احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں تفتیشی افسر کا بیان قلم بند نہ ہو سکا ۔احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس پر سماعت 19 جون تک ملتوی کر دی ،ریفرنس کے تفتیشی افسر کا بیان قلم بند نہ ہو سکا۔عدالت نے تفتیشی افسر کو ریفرنس دائر کرنے کے سپریم کورٹ سے فیصلے کی مصدقہ کاپی لانے کا حکم دیدیا،ریفرنس پر آئندہ سماعت 19 جون کو ہو گی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024