پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان نے آدھی رات کو خوفزدہ ہو کر خطاب کیا۔انہوں نے وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ڈر ہے آئی ایم ایف سے بجٹ منظور نہ ہوا تو انکی حکومت گر جائیگی۔کوئی باضمیر مہنگائی اور بے روزگاری کو ووٹ نہیں دیگا، بجٹ معاشی خود کشی ہے پیپلز پارٹی اسے منظور نہیں ہونے دیگی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38