اے پی ایم ایس او کو قیادت کیلئے نرسری بننا ہوگا‘ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
کراچی( نیوزرپورٹر)آل پاکستان متحد ہ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئز یشن کے زیر اہتمام 41ویں یوم تا سیس کی تقر یب سے خطاب کرتے ہو ئے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا کہ اے پی ایم ایس او کو ایم کیو ایم پاکستان کی قیا دت کیلئے نر سری بنناہو گا اور نیا خو ن تحریک کو فر اہم کر نا ہو گا جب سندھ کے شہر ی علا قوں کے حقوق غصب کئے گئے تو اے پی ایم ایس او نے ایم کیو ایم پاکستان کی شکل اختیار کی پڑ ھے لکھے نوجو ان آپ کے درمیان ہیں ان کو تحریک میں لانا آپ کی ذمہ داری ہے آج ملک میں کر پشن بد عنوانی کیخلاف ایک آواز نہیں کئی آوازیں بلند ہو رہی ہیں لیکن ان جرائم کیخلا ف سب سے تو انا آواز ایم کیو ایم کی ہے آج کرپشن کے نام پر جو گر فتاریاں ہو ئی ہیں اسے سندھ کا رڈ کی آڑ میں متنازعہ بنا یا جا رہا ہے سندھ میں عوام کو لڑانے اور فسادات کر انے کی سازش ہو تی رہی ہے اعلی حکام سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ سند ھ کے شہر ی علا قوں کے عوام انکی املا ک اور جان ومال کوتحفظ فر اہم کیا جا ئے ۔ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے اے پی ایم ایس او کو 41واں یوم تا سیس کی مبارکبا د دیتے ہو ئے مز ید کہا کہ آپ تحریک کی بنیا د ہے آپ کو جو ان رہنا ہے آپ بو ڑھے ہو ئے تو ایم کیو ایم بھی بو ڑھی ہو جا ئیگی ۔تقریب سے رابطہ کمیٹی کے رکن فیصل سبزواری نے کہا کہ آپ نے ایم کیو ایم کو قیا دت فر اہم کر نی ہے ٹاؤنز ،زونز اور یونین کو نسل کی سطح تک پڑ ھے لکھے نوجو ان آپ نے فر اہم کر نے ہیں آج پاکستان کی تا ریخ کا ہنگا مہ خیز دن رہا ہے جس طر ح 27دسمبر 2007کو بے نظیر بھٹو کے قتل کا بد لہ معصوم شہر یو ں شہر ی علا قوں کی آبا دیو ں میں قتل غارات گر ی سے انکی املا ک کو آگ لگا کر لیا گیا آج بھی کم وبیش وہی صورتحا ل ہے پاکستان کا اجتما عی ضمیر سوتا رہا لیکن کسی نے آواز نہیں اٹھا ئی آج بھی اسی قسم کے واقعات ہو رہے ہیں اور کو ئی آواز نہیں اٹھا رہا سندھ کی شہر ی آبادی کو لو ٹنے کا عمل احتساب سے بچنے کیلئے ہے ایسا کو ئی کا رڈ نہیں ہو نا چاہیے گزشتہ 50سال سے سندھ کی کا رکر دگی دیکھ لیں واضح نظر آئیگا ہما رے لئے کو ئی اور قانون اور انکے لئے دوسرا قانون ہے ۔فیصل سبزواری نے اے پی ایم ایس او کو 41ویں یوم تا سیس کی مبا رکبا د دی ۔اس تقر یب سے اے پی ایم ایس او کے انچار ج حا فظ شہر یا ر نے خطا ب کیا ۔اس مو قع پر اے پی ایم ایس او کی مر کزی کمیٹی ،سیکٹر ز کے ذمہ داران کا رکنا ن کی بڑی تعد اد مو جود تھی ۔
خالد مقبول صدیقی