پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں سے جبری مشقت کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منا نے کا مقصدمحنت کش بچوں کے مسائل کے اجا گر کرناہے۔ دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات اور واکس کا اہتمام کیا جا تا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024