لڑکا اغواء ہوگیا Jun 12, 2019 10:59 AM, June 12, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صادق آباد کے علاقے سے لڑکا اغواء ہوگیا پولیس نے 12 سالہ لڑکے آصف کے اغواء کا نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+