مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے خالد محمود ججہ کا ٹکٹ کنفرم
ہیڈراجکاں(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی و امیدوار حلقہ پی پی 249 چودھری خالد محمود ججہ کا ٹکٹ کنفرم ہوگیا، ٹکٹ کنفرم ہونے پر ، دوست احباب چودھری اکرم بادشاہ،چودھری راشد غفار،میاں عثما ن خالد، عبدالغفار بھولا،محمد تنویر عرف مٹھو،بشیراحمد،اصغر علی، وسیم اکرم بادشاہ، اللہ دتہ چودھری ودیگران نے مبارکباد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔