سپین: مطالبہ منوانے کا انوکھا انداز‘ لاکھوں لوگوں نے ملکر 202کلو میٹرطویل انسانی زنجیر بنا ڈالی
میڈرڈ (نیٹ نیوز)سپین میں ہزاروں افراد نے آزاد ریفرنڈم کا مطالبہ کرتے ہوئے انوکھا انداز اپنایا، سینکڑوں کلو میٹر تک پھیلی ’ہیومن چین‘ بنا ڈالی۔سپین کے شہر سین سبیسٹن سے شروع ہونے والی 202کلو میٹر یعنی 126میل تک پھیلی یہ انسانی زنجیرکئی شہروں سے گزرتے ہوئے پارلیمنٹ کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔