چین : ہاتھ میں موجودلائٹر میں آگ بھڑک اٹھنے سے خاتون شعلوں کی لپیٹ میں آگئی
بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے صوبے ہیل اونجیانگ کے شہرجائیا موسے کے نیٹ کیفے میں ایک خاتون نے سگریٹ جلانے کے لیے جیسے ہی الیکٹرک لائٹر آن کیا لائٹر میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی۔دیکھے ہی دیکھتے خاتون کے چہرے اور بالوں کو شعلوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔خاتون نے ایک لمحے کی دیر کیے بنا آگ بجھادی۔