خواتین کا تبلیغی پروگرام
بدوملہی (نامہ نگار)"رمضان کیسے گزاریں ـ"کے عنوان سے خواتین کا ایک تبلیغی پروگرام 28رمضان المبارک صبح09:00سے12:30بجے تک جامع مسجد محمدیہ اہل حدیث بدوملہی میں ہو گا۔ جس سے مہتمم جامعہ عبدالمنان للبنات لاہورعالمہ فاضلہ ساجدہ عرفان اور مہتمم جامعہ عبدالرحمٰن للبنات گوجرانوالہ کی عالمہ فاضلہ ام کلثوم خطاب کریں گی۔