اسلام آباد پو لیس کی کارروائیاں، مختلف وارداتو ں میں ملو ث 64ملزمان گرفتار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اسلام آباد پو لیس نے سر قہ با لجبر کی وارداتو ںمیںملو ث 64ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے1کر وڑ10لا کھ41ہزارکا ما ل مسروقہ، گا ڑ یا ں ، مو ٹر سائیکل ، مو با ئل فون ، طلا ئی زیو رات ، نقدی ، لیپ ٹا پ ، گھڑ یا ں ودیگر اشیا ء بر آمد کرلئے 37مقدما ت کی تفتیش مکمل کر کے چالا نجمع کر ادئے گئے پولیس رپورٹ کے مطابق سٹی زون نے پانچ مقدما ت میں 13 ملزمان کو گرفتار کیاصدر زون پولیس نے8مقدما ت میں 11 ملزمان گرفتارکئے انڈ سٹر یل ایر یا زون نے چارمقدما ت میں8 ملزمان کو گرفتار کیا رورل زون پولیس نے 20مقدمات میں 32 ملزمان گرفتار کئے ۔