شادی شدہ خاتون اغوا
اوکاڑہ(نامہ نگار) اوکاڑہ کے نواح میں میاں بیوی نے دیگر کی مدد سے شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلیا تفصیلات کے مطابق مدثر علی اور اس کی بیوی صائمہ بی بی نے اپنے دیگر تین ساتھیوں کی مدد سے معراج بی بی کو اغواء کرلیا پولیس نے اس کے سسر محمد غفور ولد سید خاں کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ۔