اشتہاریو ں کو پناہ دینے پر مقدمہ درج
اوکاڑہ(نامہ نگار)اشتہاریوں کوپناہ دینے پر تین افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیا گیا۔ فاضل والا میں قمر عباس نے وسیم عرف وسیمی ولد حنیف کوپناہ دی اقبال پورہ میں محمد آصف ولد فیض نے دو بھائیوں محمد ندیم اور محمد سلیم کو پناہ دے رکھی تھی پولیس نے ملزمان کے گرفتاری کے لئے چھاپے مارے تو ان کوفرار کر ا دیا گیاَ