فضائی حملے: یمن کے شمالی علاقوں میں ایم ایس ایف کے آپریشنز معطل
صنعاء (اے ایف پی) عالمی تنظیم ایم ایس ایف نے فضائیحملوں کے بعد یمن بھر میں آپریشنز معطل کر دیئے ہیں۔ ترجمان نے میڈیا کو بتایا سعودی اور اتحادی فضائی حملوں سے یمنی باغیوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ ڈاکٹر اور آئوٹ ڈاکٹرز کا کہنا ہے شمال مشرقی علاقے میں عارضی طور پر کارروائیاں معطل کی ہیں۔