خاتون سے زیادتی کا الزام منگولین رکن پارلیمنٹ مستعفی
اولان باتور (سنہوا) منگولیا میں ممبر پارلیمنٹ دورج ڈگر نے ایک خاتون سے زیادتی کا الزام لگنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا میں نے استعفیٰ صدر کو جمع کرا دیا ہے۔ اب وہ دیکھیں کیا فیصلہ کرتے ہیں۔ میں اپنی بیوی اور اہلخانہ سے اس واقعہ پر معافی کا طلب گار ہوں۔