حکومت نے سیکرٹری قانون کرامت حسین نیازی کا استعفیٰ منظور کرلیا
اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی نگراںحکومت نے سیکرٹری قانون و انصاف کرامت حسین نیازی کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے ۔پیر کو اسٹیبلشمینٹ ڈویژن کے سیکشن افسر ذیشان بابر کے دستخط سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کرامت حسین نیازی کا استعفیٰ فوری طور پر منظور کرلیا گیا ہے اور وہ 14جون کو اپنی ذمہ داریاں چھوڑ دیں گے۔
کرامت نیازی