میانوالی کالونی میں جھگڑا فائرنگ سے 4 افراد زخمی
کراچی( کرائم رپورٹر) پیر آباد کے علاقے میانوالی کالونی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے چار افرادزخمی ہوگئے ۔ واقعہ پیر کی شام پیش آیا جس کے بعد چاروں زخمیوں ،نوید خان، زاہد سہیل اور نور شاہ کو عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔