نگرا ن وزیر اطلا عا ت جمیل یو سف کا دورہ محکمہ اطلا عا ت ‘ڈائریکٹرز و عملہ کی عدم مو جو دگی پر برہمی کا اظہا ر
کرا چی(وقائع نگار )نگرا ن صوبا ئی وزیر اطلا عا ت ما حولیا ت مو سمیا تی تبدیلی ، انفا ر میشن ٹیکنا لوجی ،قا نو ن اور پارلیمانی امور جمیل یو سف نے محکمہ اطلا عا ت کے شعبہ جا ت کا اچا نک دورہ کیا اور متعد ڈائر یکٹر ز کی عدم مو جود گی اور عملہ کی غیر حا ضری و تا خیر پرشدید بر ہمی کا اظہا ر کیا ہے۔اس مو قع پر مو جود ڈائر یکٹر جنرل اطلا عات منصور احمد شیخ ، ڈائر یکٹرآٹو میشن اسلم پر ویز جتوئی اور ڈائر یکٹر ریسرچ اینڈ ریفرنس سلیم احمد قریشی موجود تھے۔ جب کہ ڈائر یکٹر فلم ، ڈائریکٹر اشتہارا ت اورڈائر یکٹر پریس کی عدم موجودگی پر صوبا ئی وزیر نے شدید بر ہمی اور تحفظا ت کا اظہار کیا ۔نگرا ن صوبا ئی وزیر اطلا عا ت جمیل یو سف نے محکمہ اطلا عا ت میں ورکنگ انو ائر منٹ کا فقدا ن اور بنیا دی سہولیات کی عدم دستیابی پر ڈائر یکٹر جنرل اطلا عا ت منصور احمد شیخ سے استفسار کرتے ہوئے تما م ڈائر یکٹوریٹ کی رپوٹ طلب کرلی ہے ۔