بھارت : اترپردیش میں خاتون کی درخت سے لٹکی نعش ملی گینگ ریپ کیا گیا : خاندانی ذرائع
لندن (بی بی سی اردو) بھارت کی ریاست اتر پردیش میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک عورت کی لاش گاؤں میں درخت سے لٹکی ملی ہے۔ عورت کے خاندان والوں کا کہنا ہے کہ اس کا گینگ ریپ کیا گیا ہے۔