اخترآباد(اعجازقادری سے) نیشنل فرٹیلائزرلمیٹڈ کے مارکیٹنگ ہیڈ عزیز ابوبکر نے کہا کہ خریف کی فصلوں کیلئے آٹھ لاکھ ٹن یوریا کھاد امپورٹ کی جا رہی ہے‘ گزشتہ سیزن ربیع کیلئے ایم ایف ایم ایل نے ریکارڈ یوریا کھاد درآمد کی تھی۔ اب تک ایک لاکھ ٹن یوریا کھاد ملک میں پہنچ چکی ہے کھاد کی درآمد پر سینئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الٰہی کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ پرویز الٰہی اگر بروقت کھاد درآمد نہ کرتے تو نقصان کسانوں کو اٹھانا پڑتا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024