لاہور (پ ر) فیڈریشن آف پاکستان کے ایگزیکٹو ممبر انوار اے شیخ نے وفد کے ہمراہ صدیق ٹریڈ سینٹر کا دورہ کیا اور ن لیگ ٹریڈرز ونگ وصدیق ٹریڈ سینٹر ٹریڈرز کے صدر اظہر شاہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ صدیق ٹریڈ سینٹرمیں زیادہ سے زیادہ تاجروں کو لاہور چیمبر کا ممبر بنائیں گے۔ اس موقع پر چودھری ثاقب، فیصل انور، نوید صدیقی اور دیگر بھی موجود تھے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024