اسلام آباد (نیشن رپورٹ) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تاپی گیس منصوبے سے علاقائی تعاون مضبوط ہو گا اور ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔ یہ بات انہوں نے ترکمانستان اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر ترکمانستان کے صدر کے نام پیغام میں کہی۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024