امریکہ : یونیورسٹی میں فائرنگ 3 افراد ہلاک، 3 زخمی Jun 12, 2012 6:05 AM, June 12, 2012 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ اوبرن (آن لائن) امریکہ کے شہر اوبرن کی اوبرن یونیورسٹی کے کیمپس کے اپارٹمنٹس میں ایک پارٹی کے دوران ہونے والی تلخی کے نتیجے میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ