لاہور (نمائندہ سپورٹس) دورہ¿ یورپ کیلئے قومی ہاکی ٹیم میں شامل کئے جانیوالے سینئر کھلاڑی وسیم احمد، شکیل عباسی اور ایم عمران ویزا نہ ملنے کی وجہ سے ٹیم کا حصہ بننے سے محروم رہ گئے۔ تینوں سینئر کھلاڑی اب آج سے شروع ہونیوالے بیک اپ کیمپ میں حصہ لیں گے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024