سائرہ ارشد میوزک شو کیلئے اسلام آباد چلی گئیں Jun 12, 2012 2:59 AM, June 12, 2012 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ سائرہ ارشد اسلام آباد چلی گئیں۔ وہ میوزک شوز میں پرفارم کرنے کیلئے اسلام آباد گئی ہیں اور ایک ہفتے بعد لاہور آئیں گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ