معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دیدی
لاہور (نیٹ نیوز) اداکاراہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے کینسر کی بیماری کو شکست دیدی۔ مارچ میں کینسر کی تشخیص کے بعد علاج کی غرض سے لندن چلی گئی تھیں۔ ٹوئٹر پر اداکارہ نادیہ جمیل نے بتایا کہ انہوں نے بریسٹ کینسر کو شکست دے دی ہے۔