Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
  • موجودہ حکومت جہلم سمیت تمام شہریوں کویکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنا چاہتی ہے. ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
  • امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے
  • داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن
  • وزیراعظم سے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقات ،اپنے حلقوں میں جاری ترقیاتی سکیموں پرتبادلہ خیال

پاکستان کا پرامن ایٹمی پروگرام

Jul 12, 2020 7:08 AM, July 12, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان کا پرامن ایٹمی پروگرام

پاکستان ایٹمی توانائی سے کئی فائدے لے رہا ہے۔ مغربی ملک پاکستان کے ایٹمی پروگرام اور ایٹمی صلاحیتوں کو ہمیشہ سے ایک ہی زاویہ سے دیکھتے رہے ہیں۔ مغرب کے صحافی، دانشور اور عسکری امور کے ادارے پاکستان پر ایٹمی ہتھیار بنانے والے ملک کی حیثیت سے توجہ مرکوز کرتے رہے ہیں۔

پاکستان کے ایٹمی پروگرام اور پاکستان کی اپنے دفاع کے لئے ایٹم بم حاصل کرنے کی کوشش کو اسلامی بم حاصل کرنے کی کوشش قرار دیا جاتا رہا ہے، حالانکہ بم نہ اسلامی ہوتا ہے، نہ یہودی اور نہ عیسائی اور نہ ہی ہندو۔ دو مغربی صحافیوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر ایک کتاب لکھ ماری ہے جس کا عنوان ہے ’’ دی اسلامک بم‘‘ اس کتاب میں پاکستان کی طرف سے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوششوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور اس طرح کا نقشہ کھینچا گیا کہ پاکستان ایک پراسرار طریقے سے ایٹمی قوت بننے کی کوشش کر رہا ہے۔ مذکورہ کتاب میں بتایا گیا ہے کہ 1974 میں بھارت نے پوکھران میں پہلا ایٹمی تجربہ کیا تو اس وقت کے پاکستانی وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے ملتان میں ایٹمی سائنسدانوں کا ایک خفیہ اجلاس بتایا جس میں انھوں نے پاکستانی سائنسدانوں سے یہ مشورہ کیا کہ پاکستان کتنے عرصے میں ایٹمی قوت بن سکتا ہے۔

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

بھٹو کو اس بات کا احساس تھا کہ اگر بھارت ایٹمی قوت بن گیا تو وہ پاکستان کی سلامتی کیلئے کئی طرح کے خطرات پیدا کر دے گا۔ اس میٹنگ میں پاکستان کو ایک ایٹمی طاقت بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے کالموں اور انٹرویوز میں بڑی تفصیل سے بتایا ہے کہ کس طرح پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کی ابتدا ہوئی۔

ذوالفقار علی بھٹو سے ڈاکٹر صاحب نے اپنی ملاقاتوں میں ہا لینڈ سے پاکستان آ کر پاکستان کے ایٹمی پروگرام کیلئے کام کرنے میں آمادگی اور دوسرے امور پر کھل کر لکھا ہے اللہ کا فضل اور پاکستان کے ایٹمی سائنسدانوں اور انجینئرز کی محنت سے پاکستان ایٹمی قوت بن گیا، اسے ایٹمی قوت بننے سے روکنے کیلئے امریکہ سمیت تمام مغربی ملکوں نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا لیکن وہ ناکام رہے۔ بھارت اور اسرائیل نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو سبوتاژ کرنے کیلئے کئی سازشیں بنائیں لیکن وہ ناکام ہوئیں۔

پاکستان نیوی آئندہ ماہ کراچی میں ساتویں کثیر القومی سمندری مشق "امان" کر ے گی

پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف اب بھی یہ پراپیگنڈہ ہوتا رہتا ہے کہ یہ ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگ سکتے ہیں حالانکہ پاکستان اپنے ایٹمی پروگرام کے تحفظ کیلئے اتنا ہی مضبوط اور موثر نظام قائم کر چکا ہے جتنا کہ کسی دوسرے ایٹمی ملک نے کیا ہے۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو متنازعہ بنانے کی کوششیں جاری ہیں، اس سارے ماحول میں ہمارے محترم دوست اور کولیگ نصرت مرزا نے نئی کتاب ’’ جوہری نشتر تحقیق برائے امن اور خدمت انسانیت‘‘ کے عنوان سے لکھی ہے، نصرت مرزا نوائے وقت میں کم و بیش دو دہائیوں تک کام لکھتے رہے ہیں۔ وہ اس دور میں نوائے وقت سے وابستہ رہے جب کہ نظریہ پاکستان اور پاکستان کی بنیادی اقدار پر ہر طرف سے یلغار ہو رہی تھی۔ محترم جناب مجید نظامی نے انھیں ان کی پاکستان دوستی، پاکستان اور اس کے نظریہ سے محبت کی وجہ سے اپنا پکا دوست اور رفیق کار بنایا۔ جناب مجید نظامی نے نوے کی دہائی میں ، جب کراچی میں بد امنی اور قتل و غارت عروج پر تھی، نصرت مرزا کو نوائے وقت میں لکھنے کی دعوت دی۔ اس دور میں پاکستان کے نظریہ اور اس کی اثاثی اقدار پر حملے ہو رہے تھے۔ مرزا صاحب نے بڑی استقامت کیساتھ ہمیشہ پاکستان اور اس کے نظریے کا دفاع کیا۔

نیا بلدیاتی نظام نچلی سطح پر لوگوں کو حقیقی معنوں میں با اختیار بنائے گا،عثمان بزدار

مرزا صاحب نے اپنی کتاب میں پاکستان کے جوہری پروگرام کے امن اور ترقی کیلئے استعمال کے پہلو کو اجاگر کیاہے ۔ انھوں نے پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے قیام کی تاریخ لکھی ہے اور اس کمیشن کے مقاصد اور اس کی قیادت کے بارے میں قارئین کو بڑی قیمتی معلومات فراہم کر دی ہیں۔ انھوں نے بتایا ہے کہ پاکستان اپنی ایٹمی توانائی اور مہارت سے صحت، صنعت اور زراعت کے شعبوں کی ترقی کیلئے ہر طرح کا کام لے رہا ہے۔ پاکستان اپنے ایٹمی بجلی گھروں سے کم و بیش تین ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کر رہا ہے۔ وہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سے مزید بجلی پیدا کرنے کی بھی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

کورونا کی نئی قسم سے اموات کا خدشہ زیادہ ہے، برطانوی وزیراعظم

نصرت مرزا کی کتاب میں یہ بھی تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے کینسر جیسے موذی مرض اور کئی دوسرے امراض کی تشخیص اور ان کے علاج کیلئے پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے ادارے بڑی محنت سے کام کر رہے ہیں۔ اسی طرح زراعت کے شعبہ میں زراعت کی ترقی، فصلوں کی پیداوار میں اضافے اور ان کے تحفظ کیلئے بھی ایٹمی توانائی کا استعمال ہو رہا ہے۔ صنعت اور انجینئرنگ کے شعبہ میں بھی ایٹمی توانائی اور ایٹمی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔ نصرت مرزا نے اپنی کتاب میں اس پراپیگنڈے کا بھی جواب دیا ہے کہ پاکستان اپنی ایٹمی صلاحیت اور ایٹمی ٹیکنالوجی کو صرف ہتھیاروں کے لئے ہی استعمال نہیںکر رہا، وہ اسے ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے بھی بروئے کار لا رہا ہے۔ یہ کتاب طلبہ اور تحقیق کاروں کیلئے ایک مستند حوالہ ہے ۔ کتاب میں پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کی مکمل تاریخ موجود ہے اور وہ ادارے جو ایٹمی توانائی کمیشن کے ماتحت ملک میں صنعتی، زرعی اور انجینئرنگ کے شعبہ میں ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں، ان کا بھی بڑی تفصیل سے ذکر ہے۔ کتاب میں ایٹمی توانائی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد نعیم کی رائے بھی شامل کی ہوئی ہے۔

بجلی ‘ تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان برپا ہوگا: غلام دستگیر
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

جاوید صدیق


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدیداسپتال ...

    Jan 23, 2021 | 16:49
  • مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستان اور اسکے ہمسایوں کے ...

    Jan 12, 2021 | 20:16
  • فاف ڈوپلیسی پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے ...

    Jan 21, 2021 | 14:27
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان ...

    Jan 23, 2021 | 22:32
  • موجودہ حکومت جہلم سمیت تمام شہریوں کویکساں ترقی کے مواقع ...

    Jan 23, 2021 | 22:20
  • امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے

    Jan 23, 2021 | 21:59
  • داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

    Jan 23, 2021 | 21:43
  • وزیراعظم سے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقات ،اپنے حلقوں ...

    Jan 23, 2021 | 21:28
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

  • 2

    عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ ...

  • 3

    سعودی عرب :کرونا ویکسین کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایت

  • 4

     شرمین عبید چنائے کا 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر اظہار برہمی 

  • 5

    بپِ ایپ کی مقبولیت میں اضافہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group