خمیدگی Jul 12, 2020 6:29 AM, July 12, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سارے زمانے کو جا لگی ہوں کہیں تو کوئی قصور ہو گاہر شیٔ تو ممکن نہیں مرے ہاں جو ہو سکے گا ضرور ہو گاجو ڈالیوں سے ٹوٹا ہے پتا ہواؤں کا بھی غرور ہو گااللہ اکبر اللہ اکبر بلالی چاہت، سرور ہو گا شیئر کریں: Share Tweet Google+