بحیرہ جنوبی چین میں طوفانی موسم کی وجہ سے لاپتہ ہونے والے 32 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا ہے۔ تیز ہوا اور بلند لہروں کی وجہ سے ماہی گیروں کی کشتی نے ہنگامی امداد طلب کی تھی۔ بعد ازاں ان کا سیٹلائٹ رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔اور یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا تھاکہ شاید ان کی کشتی ڈوب گئی ہے۔ تاہم چینی حکام کی ہنگامی امداد کے ساتھ انہیں بچا لیا گیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024