اکرام اداس سٹیج ڈرامہ ’’چال تیری مستانی ‘‘میں آج سے فن کا مظاہرہ کرینگے
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار اکرم اداس آج تماثیل میںنئے شروع ہونے والے ڈرامے چال تیری مستانی میں اپنے کا مظاہرہ کریں گے ۔انہیں مصنف وہدایتکار سرفراز وکی نے اپنے ڈرامے میں کاسٹ کیاہے جس کے دیگر فنکاروں میں آفرین پری، رائمہ خان،شیزہ بٹ،نور بٹ ،دیا علی،طاہر انجم ، طاہر نوشاد،گڈکمال، بٹ شرارتی،شکیل چن اوررضی خان شامل ہیں۔