پوٹینشل ٹرافی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جاری
لودھراں (خبر نگار) پوٹینشل کرکٹ کلب اور پولیس لورز کرکٹ کلب لودھراں کے زیر اہتمام آل پاکستان پوٹینشل ٹرافی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز پوٹینشل کرکٹ گراؤنڈ پول پلانٹ واپڈا لودھراں میں جاری ہیں۔ گزاشتہ روز میچ کے مہمان خصوصی ملک عباس وائس چئیرمین یونین کونسل ساندی والا اور زوار حْسین بھٹہ تھے ۔