کولمبو:بھوک سے بے حال ہاتھی کا بس پر دھاوا
کولمبو (نیٹ نیوز) جناب یہاں تو جانور بھی دادا گیری پر اتر آئے ہیں ۔یہ مناظر سری لنکا میں دیکھے گئے جہاں ایک بس ڈرائیور سڑک سے گزر رہا تھا کہ اچانک ہاتھی آگیا اور بھوک سے ستائے ہاتھی نے نہ صرف بس کا راستہ روکا بلکہ اپنی سونڈ سے بس پر دھاوا بول دیا اور اپنی سونڈ کیلئے چرا کر ہی ڈرائیور کی جان چھوڑی۔