آسٹریلیا : 600کلو وزنی خونی مگرمچھ 8سال بعد پکڑا گیا
سڈنی (نیٹ نیوز) آسٹریلیا میں چھ سو کلو وزنی خونی مگر مچھ ، آٹھ سال کی تلاش کے بعد آخر کار پکڑا گیا اس بھاری بھرکم مگر مچھ کو آخری بار دو ہزار دس میں دیکھا گیا تھا اور برسوں سے اس مگرمچھ کی تلاش جاری تھی۔ ایک اندازے کے مطابق اس مگر مچھ کی عمر ساٹھ سال ہے۔