نگراں وزیر اعلیٰ سے بشپ آف کراچی صادق ڈینئل کی ملا قات‘ مسائل سے آگاہ کیا
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر) نگراں وزیر اعلیٰ سندھ فضل الر حمن سے بشپ آف کراچی صادق ڈینئل نے وزیر اعلیٰ ہا ئوس میں ملا قات کی ، ملا قات میں بشپ آف کراچی صادق ڈینئل نے نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کو اقلیتوں کے مسائل ،کمیو نٹی ایر یا ز میں عوامی فلا ح و بہبود کے منصو بوں سمیت حائل رکا ئو ٹوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا ، نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ عیسائی کمیو نٹی کے افراد اہم ذمہ داریا ں انجا م دے رہے ہیں ، اقلیتی بر ادری کی فلاح و بہبود کے لئے ترجیحی بنیا دوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں ۔