اینڈرسن نے دفاعی چیمپئن فیڈر ر کو ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
لاہور (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ میں جاری ومبلڈ اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے کوارٹر فائنل میں کین اینڈرسن نے دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔ ۔ سربیا کے نوواک جو کووک نے جاپان کے کی نشیکوری کوہر اکر سیمی فائنل میں سیٹ پکی کرلی۔رافیل نڈال جواین ڈیل پوٹرو ‘جے ازنر ایم راﺅنک کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔